عمران خان کی یقین دہانی پر جہانگیر ترین نے واپسی کی حامی بھری

اسلام آباد( نیوز ٹائم اپڈیٹس 5 نومبر 2020) عمران خان کی یقین دہانی پر جہانگیر ترین نے واپسی کی حامی بھری

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے میری جہانگیر ترین سے بات ہوئی ہے وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے سے غلطی ہوئی آپ کیساتھ زیادتی ہوئی ہے مجھے اپنی غلطی کا احساس ہے جہانگیر ترین نومبر کے وسط میں پاکستان آ جائیں گے

ان کا مزید کہنا تھا بقول جہانگیرترین کے عمران خان کے قریبی حلقوں کو بھی احساس ہوا ہے کہ جہانگیرترین کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے جہانگیرترین پر شوگر کا الزام تھا وہ الزام خسرو بختیار پر بھی تھا وہ صوبہ نہیں پیسا بنانے آئے تھے جہانگیرترین کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ آپ کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں