عمران خان فوج سمیت ملک کے تما اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں بلاول بھٹو

کوئٹہ ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) عمران خان فوج سمیت ملک کے تما اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں بلاول بھٹو

تفصیلات کیمطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں کٹھ پتلی نہیں،کسی کے اشارے پر نہیں چلتا عمران خان فوج سمیت ملک کے تمام اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں ہم  اس کی اجازت نہیں دیں گے

گلگت بلتسان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا میں کٹھ پتلی نہیں ہو نا ہی کسی کے اشارے پہ چلتا ہوں ہم عوام سے ووٹ کی طاقت لے کے آتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا منشور واضح ہے ہم نے کسی ایمپائر کیساتھ ملکر منشور نہیں بنایا ہمارا گلگت بلتسان کی عوام سے وعدہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنا کر رہیں گے گلگت کو قومی اسمبلی اور سینٹ میں بھی نمائندگی دیں گے امید ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام کسی راجہ کو جیتنے نہیں دے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں