علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کراچی (نیوز ٹائم اپڈیٹس) معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے طبیعت بگڑنے پر علامہ ضمیر اختر نقوی کو ہسپتال منتقل کیا گیا

تفصلات کیمطابق طبیعت بگڑنے پر علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ان کا انتقال ہوگیا علامہ ضمیر اختر نقوی کی میت انچولی منتقل کی جائے گی

علامہ ضمیر اختر نقوی 24 مارچ 1944ء کو بھارت کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئے مرحوم ایک پاکستانی عالم مذہبی رہنما خطیب اور اردو شاعر کے طور پر جانے جاتے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں