عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے لیے خطرہ کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کے 115 اضلاع میں کورنا وائرس پھیل چکا ہے اگر مؤثر اقدامات نا کیا گئے تو جولائی تک پاکستان میں دو لاکھ مریض ہوں گے،سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورنا وائرس کے پھیلاو کو لیکر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا پاکستان کے 115 اضلاع میں کورنا وائرس پھیل چکا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر اس سنے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات نا کیے گئے تو جولائی تک پاکستان میں 2 لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں  پنجاب اور سندھ میں کورنا وائرس کا پھیلاو حیران کن ہے ان خدشات کا اظہار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے دفتر خارجہ میں منعقدہ ایک کانفرنس میں ویڈیو لنک کے زریعے کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں