عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کر لیا

تفصیلات کیمطابق عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ان معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست منظور کر لی

یاد رہے کہ عاصم سلیم باجوہ چین پاک اقتصادی راہداری کے چیئرمین ہونے کے ساتھ ساتھ معاون خصوصی کے اضافی عہدے پر بھی فرائض انجام دے رہے تھے تاہم حال ہی میں ان کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق سامنے آنے والے الزامات کے بعد انہوں نے ستمبر کے اوائل میں معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *