طلباء کو امتحان دینے کیلئے بلانے پر تنقید دوسری طرف جلسے مریم نواز کا دوہرا معیار ؟

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 26 نومبر 2020) طلباء کو امتحان دینے کیلئے بلانے پر تنقید دوسری طرف جلسے مریم نواز کا دوہرا معیار

تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان میڈیکل کمیشن کیجانب سے 29 نومبر کو داخلہ ٹیسٹ کرانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان تو کردیا مگرمیڈیکل کے امتحانات کیوں ملتوی نہیں کیے میڈیکل طلبہ کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے مجبورکیا جارہا ہے کیا میڈیکل کےڈیڑھ لاکھ طلبہ اور ان کے اہلخانہ کا تحفظ ضروری نہیں

ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ڈیڑھ لاکھ خاندان ذہنی اذیت کاشکارہیں، پوچھا کہ طلبہ اوران کےخاندانوں کی زندگیوں کوخطرےمیں ڈالنےکا مقصد کیا ہے؟

About صابر بزدار

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *