50

شہباز شریف کی حکومت گرانے کے لیے جہانگیر ترین کی منتیں سنئیر صحافی کا بڑا دعوی

ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی اکھٹے ہو کر بھی پنجاب حکومت کو گرا نہیں سکتے شہباز شریف جہانگیر خان ترین کی منتں کررہے ہیں ہمیں تھوری سی سپورٹ دے دیں عارف حمید بھٹی کا دعوی

سنئیر صھافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف جہانگیر ترین کی منتیں کررہے ہیں کہ بزدار حکومت گرانے کے لیے ان کی مدد کریں

عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا جہانگیر ترین اگر بزدار حکومت گرانے کا فیصلہ کر لیں تو بزدار اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب نہیں ہو سکے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں