شہباز شریف اور حمزہ شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) شہباز شریف اور حمزہ شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل 

تفصیلات کیمطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شریف 6 روزہ پیرول مکمل ہونے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب حکومت کی جانب سےشریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اوران کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو 27 نومبر سے پانچ روز کے لئے پیرول پر رہائی دی گئی تھی

 شہباز شریف اور حمزہ شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر لیگی کارکنوں کی اپنے قائدین کے حق اور حکومت کی مخالفت میں شدید نعرے بازی کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو دونوں کو الگ الگ قافلوں کی صورت میں لے جایا گیا

About صابر بزدار

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *