شوہر نے غصہ میں بلا وجہ طلاق دے دی تھی ، حنا دلپزیر

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا کہ شوہر نے بلاوجہ غصہ میں طلاق دے دی تھی

ڈراما سیریل بلبلے اور قدوسی صاحب کی بیوہ میں اپنی جاندار اداکاری سے پاکستان شوبز میں منفرد پہچان بنانے والی اداکارہ حنا دلپزیر حال ہی میں عفت عمر کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی شادی طلاق اور پاکستانی ڈراموں سے متعلق کھل کر باتیں کیں حنا دلپزیر نے بتایا کہ ان کی پسند کی شادی ہوئی تھی لیکن پھر اچانک شادی کے چند سال بعد ہی ان کے شوہر نے انہیں غصے میں بلاوجہ طلاق دیدی

حنا دلپزیر نے کہا  جس وقت میری طلاق ہوئی میں صرف 23 سال کی تھی اور میرا بیٹا صرف تین یا چار سال کا تھا ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں تھا نہ ہی وہ کوئی برا انسان تھا میری نیک تمنائیں میرے سابق شوہر کے ساتھ ہیں

About admin

Check Also

عامر خان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی انتہا پسندوں کا شدید ردعمل

استنبول ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ترک خاتون اول ایمینےاردوان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *