سکول بند کرنے کےلیے وزیراعظم نے ایک ہفتہ کا وقت دے دیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 16 نومبر 2020) سکول بند کرنے کےلیے وزیراعظم نے ایک ہفتہ کا وقت دے دیا

تفصیلات کیمطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا دنیا کے کئی ممالک کورونا کی دوسری لہر کے باعث کئی ممالک نے لاک ڈؤن کیا ہم صورتحال کا جائزہ لے رہیں ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  سکول بند کرنے کیلئے مزید ایک ہفتے کا وقت دیا ہے سکولوں کو بند کرنے کیلئے مزید ایک ہفتہ کورونا وباء کا جائزہ لیں گے ایک ہفتے کاجائزہ لے کرسردیوں کی چھٹیاں جلد کردیں گے، پھر ان چھٹیوں میں وباء کا پھیلاؤ دیکھ کر اضافہ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں