سونے کے ذرات والا دنیا کا مہنگا ترین میٹھا سینڈوچ

شکاگو(نیوز ٹائم اپڈیٹس)  کی پی بی اینڈ جے نے پی نٹ بٹر اور جیم سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا سینڈوچ تیار کیا ہے جس کے لیے ایک روز قبل آرڈر دینا ہوتا ہے

سینڈوچ کو گولڈن گوزکا نام دیا گیا ہے جس کے قیمتی اجزا دنیا بھر سے منگوائے گئے ہیں سینڈوچ بریڈ کے پورے ٹکڑے پر مشتمل ہوتا ہے اس کا آٹا گوندھتے وقت اس میں سونے کے ذرات ملاجئے جاگے ہیں اور اس پر سونے کے ورق چڑھائے جاتے ہیں جسے خاص انداز میں کھانے کے قابل بنایا جاتا ہے

 مونگ پھلی کے مکھن اور جیم سے بنے سینڈوچ کی قیمت 350 ڈالریعنی پاکستانی 58  ہزار روپے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں