سندھ میں کرپشن کے اربوں روپے برآمد

کراچی( نیوز ٹائم اپڈیٹس 30 اکتوبر 2020) جعلی اکاؤنٹ کیسز،چینی کرپشن کیس اور پی ایس او کرپشن کیس میں اربون روپے برآمد کیے گئے نیب حکام

تفصیلات کیمطابق نیب کی طرف سے صوبہ سندھ میں کرپشن سے لوٹے گئے 35 ارب روپے برآمد کر لیے گئے نیب حکام کیمطابق صوبہ سندھ کے سرکاری افیسران ٹھیکداروں اور سیاسی شخصیات کیجانب سے اعتراف جرم کے بعد 35 ارب روپے واپس کیے گئے

جس کے بعد جعلی اکاؤنٹس کیسز میں 23 ارب روہے چینی کرپشن کیس میں 10 ارب روپے جب کہ پی ایس او کرپشن کیس میں ایک ارب 27 کروڑ روپے برآمد کیے گئے اس کے علاوہ منظور قادر کاکا کیس میں بھی ایک ارب روپے برآمد ہوئے نیب حکام کا کہنا ہے یہ تمام رقم حکومت سندھ کے حوالے کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں