سندھ حکومت کابڑا فیصلہ

مریضوں یا بیمار افراد کو کاغذات چیک کرانے کے بعد ڈبل سواری کی اجازت ہو گی خواتین کو ڈبل سواری کی ٹھوس وجہ بتانے ہوگی ؛وزیراطلاعات سندھ

سندھ حکومت نے لاک ڈون میں ڈبل سواری پر چالان نا کرنے کا فیصلہ کیا وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حیسین ژاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مریضوں یا بیمار افراد کو کاغذات چیک کرانے کے بعد ڈبل سواری کی اجازت ہو گی خواتین کو ڈبل سواری کی ٹھوس وجہ بتانے ہوگی ؛بغیر ٹھوس وجہ کے ڈبل سواری کرنے والوں کو تنبیہ کرنے کے بعد پیدل گھر بھیج دیا جائے جائے گا  کچھ دن قبل جناح ہسپتال کراچی جانے والی لیڈی ڈاکٹر کو بھی ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر روک کر اہلکار نےان کا چالان کر دیا تھا۔ لیکن اب سندھ حکومت نے چالان نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ مریض یا بیمار فرد کو کاغذات چیک کر کے ڈبل سواری کی اجازت ہوگی، خواتین کو ٹھوس وجہ بتانے پر ڈبل سواری کی اجازت ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں