سلیکٹڈ کو لانے والے بتائیں کہ اس سوغات کو ہم پر کیوں مسلط کیا گیا نواز شریف

لاہور ( نیوز ٹائم اپدیٹس) سلیکٹڈ کو لانے والے بتائیں کہ اس سوغات کو ہم پر کیوں مسلط کیا گیا میاں محمد نواز شریف

تفصیلات کیمطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا کہ مجھے اب چپ کرانے کی کوشش نا کی جائے پاکستان  کے حالات دیکھ کر چپ نہیں رہ سکتا غریبوں سے پوچھیں وہ آٹا خریدیں یا بچوں کی فیس ادویات بجلی گیس کا بل دیں پہلے بھی کہا ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے ملک بچانے کیلئے نکلا ہوں ہر پاکستانی کو کردار ادا کرنا ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں