سعودی عرب کا یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) سعودی عرب کا یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

تفصیلات کیمطابق  سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی جب کہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری بیرون ملک آجا سکیں گے جب کہ خروج وعودہ پر موجود غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی اجازت ہوگی

یاد رہے 12 مارچ کو کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے یورپی یونین سمیت 12 نئے ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے عمرہ زائرین اور وزٹ ویزہ رکھنے والوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی

About admin

Check Also

ًمریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *