سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی سفیر سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف اور سعودی سفیر کی اہم ملاقات ہوئی  ذرائع کا کہنا دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ اہم ملاقات انتہائی خوشگوار رہی جس میں اہم معملات زیر غور لائے گئے

یاد رہے اس سے قبل سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی گزشتہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی اہم ملاقات کی  واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں

اس سے قبل سعودی سفیر نے گزشتہ چند روز میں پاکستان کی سیاسی قیادت سے بھی اہم ملاقاتیں کی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں