رپورٹ ریجیکٹڈ نواز شریف نے کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی

لندن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 10 نومبر 2020) رپورٹ ریجیکٹڈ نواز شریف نے کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی

تفصیلات کیمطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی، انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں صرف جونیئرز کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، جبکہ اصل ذمہ داروں کو بچایا گیا ہے سابق وزیر اعظم نے کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ کو سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’رپورٹ ریجیکٹڈ

یاد رہے  کہ منگل کے روز مزار قائد کی بے حرمتی اور آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کے معاملے کی رپورٹ جاری کی گئی ہے یہ انکوائری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں