روپے کے مقابلے میں ڈالر کی مزید تنزلی

کاروباری ہفتے کے شروعات میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 سے نیچے اگئی کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قیمت 158 روپے بھی ریکارڈ کی گئی

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی کے بعد 160 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

اپریل 2020 میں ڈالر کی قیمت میں انٹر بینک میں کمی کا رحجان رہا ہے ایک ماہ کی قلیل مدت میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 53 پیسے کم ہوئی صرف اپریل کے ماہ میں ڈالر کی قیمت 166 روپے 70 پیسے سے کم  ہو کر 160 روپے 17 پیسے کی سطح پر آگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں