روالپنڈی کے اہم ترین مقام پر نواز شریف کا دھرنا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پی ڈی ایم اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد میں دھرنا دے گی اور تین شخصیات کے استفعے کا مطالبہ کیا جائے گا

تفصیلات کیمطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل کر راولپنڈی کے اہم ترین مقام پر دھرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ بات مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی پتا ہے

انہوں نے مزید بتایا کہ پی ڈی ایم موجودہ وزیراعظم عمران خان کو تسلی نہیں کرتی اور نہ ہی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کو للکارتے ہیں اور دھرنے میں انہیں تینوں شخصیات سے استفعفے کا مطالبہ بھی کرنا ہے تجزیہ کارکا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے دھرنے کا فیصلہ کر لیا  اور اگر حکومت نے اجازت دی تو اپوزیشن جماعتیں اسلام آباد کا اعلان کر کے دھرنے کے لیے نکلیں گی اور راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دیں گے جب کہ اسلام آباد نہیں جائیں گے

About عمارہ بتول

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *