دھرنا ختم حکومت کے مذہبی جماعت سے مذکرات کامیاب

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 16 نومبر 2020) حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق حکومت وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری مظاہرین کو دھرنے کے اختتام کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے  راولپنڈی اسلام آباد میں دھرنا دینے والی مذہبی جماعت اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں

وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کو دھرنے کی قیادت کرنے والے رہنماوں کے پاس مذاکرات کیلئے بھیجا گیا وفاقی وزیر دھرنا منتظمین کو دھرنا ختم کرنے کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں