دنیا کی بااثر 500 مسلم شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) دنیا کی بااثر 500 مسلم شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر کا خطاب دیا گیا

تفصیلات کیمطابق اردن کے ادارے نے دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی ہرست میں مفتی تقی عثمانی پہلے آیت اللہ خامنائی دوسرے جبکہ اماراتی حکمران زید النہیان تیسرے نمبر ہر ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان 16 ویں اور محمد بن سلمان کو 24 ویں نمبر پر رکھا گیا لیکن فہرست میں وزیر اعظم عمران خان کو مین آف دی ایئر اور مریکی کانگریس کی راشدہ تلیب کو وومن آف دی ایئر کا خطاب دیا گیا ہے

2020ء کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر جاری کتاب میں سے پہلی 50 شخصیات کا تعلق مذہبی اسکالرز اور سربراہان مملکت سے ہے جبکہ 450 دیگر کا تعلق سیاسی سماجی اور میڈیا سمیت 13 کیٹیگریز سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں