دنیا کا ایک ایسا ملک جہاں کورنا وائرس سے ابھی تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

ویتنام میں ابھی تک کوئی بھی شخص کورنا سے ہلاک نہیں ہوا مجموعی طور 268کیسز سامنے آئے ہیں ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام کی کل آبادی 97 ملین ہے جس میں صرف 268 افراد کورنا سے متاثر ہیں

ویتنام میں ابتدائی طور پر سخت پابندیان عائد کی گئی اور بھر پور آگاہی مہم بھی دی گئی تاہم اب ویتنام پابندیاں ختم کرنے جارہا ہے سکول کھولنے کی اجازت بھی دی گئی

یاد رہے پوری دنیا میں کورنا متاثرین کی تعداد 27  لاکھ کے سے تجاوز کر گئی  دنیا بھر میں1 لاکھ 96 ہزار افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں