دنیا بھر میں کرونا وائرس بے قابو 25 لاکھ مریض

دنیا بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 25 لاکھ سے بڑھ گئی

 کرونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد25 لاکھ 1156 ہو گئی؛جانز ہاپکنزیونیورسٹی

کس ملک میں سب سے زیادہ متاثرین ہیں

امریکہ میں 7 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ

سپین 2 لاکھ سے زیادہ

اٹلی ایک لکھ 81 ہزار سے زیادہ

فرانس ایک لاکھ 56 ہزار سے زیادہ

جرمنی ایک لاکھ 47 ہزار سے زیادہ

برطانیہ ایک لاکھ 29 ہزار سے زیادہ

اپنا تبصرہ بھیجیں