دال کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک اضافہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 1 نومبر2020) دال کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک اضافہ

تفصیلات کیمطابق حکومت نے یوٹیلٹی سٹور پر دال کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے تک فی کلو اضافہ دال ماش کی قیمت میں 15 روپے اضافہ جس کے بعد دال ماش کی فی کلو قیمت 235 سے بڑھ کر  250 ہو گئی اسی طرح  دال مسور کی قیمت میں بھی 15 روپے کا اضافہ جس کے بعد دال مسور کی قیمت 135 روپے سے بڑھ کر 150 روپے ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں