خادم حسین رضوی کا ماسٹر مائنڈ میں ہی تھا سعد رضوی نشئی ہے، پیر افضل قادری

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 23 نومبر 2020) خادم حسین رضوی کا ماسٹر مائنڈ میں ہی تھا سعد رضوی نشئی ہے، پیر افضل قادری

تفصیلات کیمطابق پیرافضل حسین قادری کا کہنا ہے کہ  خادم حسین رضوی کو میں نے اپنے ساتھ ملایا وہ جو بھی کرتے تھے وہ میرا ہی دماغ ہوتا تھا ان کا اصل ماسٹر مائنڈ میں ہی تھا خادم حسین کا بیٹا سعد حسین رضوی نشئی ہے جماعت کا امیر میں ہی مقرر کروں گا

ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے اس ویڈیو میں

About عمارہ بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *