حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 15 نومبر 2020) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

تفصیلات کیمطابق وزرات خزانہ کیجانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کیمطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71  پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کی کمی کردی گئی ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد د پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لٹر مقررکردی گئی ہے وزارت خزانہ کیجانب  سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کیمطابق نئی قیمتوں کا اطلاق  آج رات 12 بجے سے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں