جہانگیر ترین 7 ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (نیوز ٹائم اپڈیٹس 6 نومبر 2020) جہانگیر ترین 7 ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

تفصیلات کیمطابق پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما جہانگیرترین  7 ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے وہ لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے غرض سے باہر گیا  7 سال سے اپنے ہر علاج کے لیے باہر جاتا ہوں

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کام ہے الزام لگانا ان کو جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا اللہ کا شکر ہے کہ میرا تمام کاروبار صاف شفاف ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں