اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 25 نومبر 2020) جلسے مؤخر ہو سکتے ہیں اگر عمران خان نواز شریف اور آصف علی زرداری کو فون کرے،اپوزیشن
تفصیلات کیمطابق پیپلز پارٹی کے سنیٹر اور سنئیر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان ااگر نواز شریف اور آصف علی زرداری کو فون کرکے اعتماد میں لیں تو اپوزیشن جلسے مؤخر کرسکتی ہے
دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کر لیا اگر اپوزیشن جلسے جلوس کرے گی تو ان کیساتھ قانون کیمطابق پیش آیا جائے گا