جس کرپٹ آدمی پر ہاتھ ڈالتا تھا وزیراعظم کہتے تھے یہ ہمارا فنانسر ہے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 17 نومبر 2020) جس کرپٹ آدمی پر ہاتھ ڈالتا تھا وزیراعظم کہتے تھے یہ ہمارا فنانسر ہے

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی اور تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے  شبر زیدی کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شبر زیدی کہتے مجھے وزیراعظم نے کام کرنے کے لیے فری ہینڈ  نہیں دیا

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شبر زیدی کراچی میں اپنی قریبی حلقہ احباب میں کھل کر یہ کہا ہے کہ میں کیا کر سکتا تھا میں جس کرپٹ پر ہاتھ ڈالتا تھا وزیراعظم کہتے تھے یہ ہمارا فنانسر ہے

یاد رہے  حکومت نے6 مئی 2019ء کو شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں