تونسہ شریف : جنوبی پنجاب پیف پارٹنر سکولز مالکان کا احتجاج

تونسہ شریف : جنوبی پنجاب پیف پارٹنر سکولز مالکان کا احتجاج

پیف پارٹنرز تین ماہ سے تنخواہوں اور فنڈز روکے جانے پر احتجاج کر رہےلاک ڈاون کے دوران اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے سے گھروں میں فاقے ہیں ۔ مظاہرین

حکومت ظالمانہ کٹوتیوں کے ذریعے پیف سکولز بند کرنا چاہتی ہے مظاہرین مراد راس پیف سکولز پارٹنرز کو مافیا کہنے اور اپنی تعلمی دشمن پالیسیوں سے جان بوجھ کر فنڈز روکے ہوئے ہے مظاہرین

احتجاجی مظاہرہ نیو کالج روڈ سے پیدل کلمہ چوک کی طرف پیدل مارچ کر کے دھرنا جاری ہےاحتجاجی مظاہرے میں 500 کے قریب پیف سکولز مالکان شریک ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں