تونسہ شریف احتجاج کرنے والے پیف سکول مالکان پر ایف آئی آر دررج

تونسہ میں پیف سکول مالکان پر احتجاج کرنے اوردفعہ 144  کیخلاف ورزی کے جرم پر ایف آئی آر درج

 36 نامزد اور 85 نامعلوم افراد کیخلاف 16 ایم پی او کے تحت تھانہ سٹی تونسہ میں مقدمہ درج کیا گیا

احتجاج کرنے والے دس عہدیداروں کو تھانہ سٹی پولیس نے کریک ڈؤن کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کا تعاقب کررہی ہے قانون کیخلاف ورزی کرنے والوں کو بہت جلد قانون کے کہٹرے میں لایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں