اسلام اباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) تعلیٕمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ تدریسی عمل کو تباہ کر دے گا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے وزرات صحت سے مشورہ کریں گے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
تفصیلات کیمطابق ٹوئیٹرپر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق فیصلہ سوچ بچاراوراحتیاط کےساتھ کیاگیا چھ ماہ سےتدریسی عمل کی بندش نے طلبا کوبری طرح متاثرکیا کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے وزارتِ صحت کا مشورہ لیں گے کیونکہ طلبا کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے