تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 25 نومبر 2020) تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

تفصیلات کیمطابق  اسکولوں کی بندش کا حکومتی فیصلہ نامنظور ہے کل 26 نومبر سے نجی تعلیمی ادارے بند نہیں ہوں گے نجی تعلیمی اداروں میں تدریس کا عمل جاری رہے گا  آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے حکومت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا گیا ہے

یاد رہے کہ  کہ 2 روز قبل وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے اعلان کیا کہ نومبر سے بچے گھر بیٹھ کرتعلیم حاصل کریں گے

About صابر بزدار

Check Also

سکولوں کی ٹائمنگ کے حوالے سے محکمہ ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیتس ) سکولوں کی ٹائمنگ کے حوالے سے محکمہ ایجوکیشن پنجاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *