تحریک لبیک کے سربراہ کے انتقال نا کرنے کی خبریں افواہ، تحریک لبیک کی تصدیق

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 19 نومبر 2020) تحریک لبیک کے سربراہ کے انتقال نا کرنے کی خبریں افواہ، تحریک لبیک کی تصدیق

تفصیلات کیمطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی وفات نہ ہونے کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھیں  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ علامہ صاحب ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی انتقال کر چکے تھے سوشل میڈیا پر تحریک لبیک کے کارکنان ک جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ علامہ خادم حسین رضوی کی سانسیں بحال ہو چکی ہیں اور انہیں دوبارہ ہسپتال پہنچایا گیا ہے، لیکن اب ٹی ایل پی قائدین اور شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ علامہ خادم رضوی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی انتقال کر چکے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں