بچوں کیساتھ زیادتی اور انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کو 3 بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی

روالپنڈی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 18 نومبر 2020) بچوں کیساتھ زیادتی اور انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کو 3 بار پھانسی کی سزا سنا دی گئی

تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کا معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی اغواء پورن وڈیو بنانے کا جرم ثابت ہونے کے بعد اسے 3 بار پھانسی اور 3 بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی سہیل ایازکے خلاف تین مقدمات میں عائدالزامات درست ثابت ہوئے مجرم کودو مزید دفعات کے تحت 7 سال اور 15سال کی سزابھی سنائی گئی ، مجرم کو 15 لاکھ روپے جرمانہ ادائیگی کا حکم دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں