بلوچستان کی تباہی کے ذمہ دار سیاستدان ہیں؛وزیراعظم عمران خان

تربت ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 15 نومبر 2020) بلوچستان کی تباہی کے ذمہ دار سیاستدان ہیں؛وزیراعظم عمران خان

تفصیلات کیمطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی تباہی کے ذمہ دار سیاستدان ہیں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے بھی ذاتی مفاد کو ترجیح دیا ہم نے بلوچستان کے لیے سب سے زیادہ فنڈز رکھے ہیں ایسے صدر اور وزیراعظم بھی آئے جنہوں بلوچستان سے زیادہ لندن اور دبئی کے دورے کیے ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں جو ترقی ہو رہی اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا بلوچستان چین سے منسلک ہونے جارہا ہے بلوچستان کو باقی صوبوں کے برابر لا کھڑا کریں گے وفاق کی مضبوطی کے لیے تمام اکائیوں کی یکساں ترقی ضروری ہے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا

About صابر بزدار

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *