بلاول بھٹو کی شہباز شریف سے ملاقات مولانا پریشان

 اسلا م آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کی جانے والی ملاقات سے پریشان ہیں

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار رانا ؑظیم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دعوٰی کیا کہ ن لیگ کے اجلاس میں تین ایم پی ایز موجود نہیں تھے ان کا کہنا تھا کہ اگرمریم کو اپنی جماعت پر بھروسہ ہوتا تو استعفے نہ مانگتیں

انہیں ارکان اسمبلی پر اعتماد نہیں اجلاس میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور کا جسلہ میری توقع کے مطابق نہیں تھا مختلف لوگوں سے پوچھا گیا آپ کے بندے نہیں آئے بڑے تلخ سوالات ہوئے رانا عظیم کا کہنا تھا کہ میری اطلاع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو اسی وقت پریشانی لگ گئی جب انہیں پتہ چلا کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹو کی ملاقات ہو رہی ہے انہوں نے مریم نواز سے گلہ کیا کہ بلاول کو جیل میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے کی کیا ضرورت تھی

رانا عظیم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے بھی ناراض ہیں

About مریم بتول

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے سے اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس طلب

 لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم لاہور جلسے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *