برطانوی وزیراعظم کورنا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورنا وائرس کو شکست دینے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گئے

برطانوی وزیراعظم ہاؤس کی ترجمان کیمطابق بورس جانسن بروز سوموار سے اپنی زمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے

برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق بورس جانسن اس موزی مرض کیخلاف لڑتے ہوئے مکمل صحتیاب ہو گئے موزی مرض کے دوران انہوں نے تین راتیں آئی سی یو میں بھی کاٹیں تاہم اب وہ مکمل صحتیاب ہو کر ڈسسچارج ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں