ایشیائی بنک پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے بانڈ جاری کرے گا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) یشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا

تفصیلات کیمطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بونڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی

ایشیائی بنک کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی میں بونڈز جاری کرنے کا مقصد مقامی کرنسی آپریشنز میں معاونت فراہم کرنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں