اپنے بیان پر وضاحت اپنی بے عزتی سمجھتا ہوں بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگتو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر وضاحت دینا اپنی بے عزتی سمجھتا ہوں کس میں ہمت ہے مجھ سے یہ سوال پوچھے ؟ کون مجھ سے یہ سوال پوچھ رہا ہے ؟

ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کے سیاسی منشور میں میرے صوبے کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا شامل تھا وہ مجھ سے سوال پوچھ رہے ہیں، کس میں ہمت ہے کہ مجھ سے یہ سوال پوچھے؟ بلاول بھٹو نے کہا کہ جو ادارہ سوال پوچھ رہا ہے ان میں بدنیتی ہے اور وہ جانتے ہیں کہ میں بدنیت نہیں ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں