2

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی

ممبئی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) بھارتی ٹیم  کے بہترین بلے باز ویرات کوہلی اور بالی ووڈ ادادکارہ انوشکا شرما نے اپنے گھر ننھے مہمان کے آمد کی خوشخبری سنادی

تفصیلات کیمطابق ویرات کوہلی نے انسٹام گرام پر اپنی اور اور انوشکا شرما کی تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں مسکراتے نظر آرہے ہیں جب کہ تصویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ انوشکا اُمید سے ہیں

ویرات کوہلی کی جانب سے شیئرکردہ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اور پھر ہم اس طرح دو سے تین ہو جائیں گے جب کہ ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے کہا کہ 2021 کے جنوری میں بچے کی پیدائش متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں