امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر جوبائئڈن امریکی صدر منتخب

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 8 نومبر 2020) امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر جوبائئڈن امریکی صدر منتخب

تفصیلات کیمطابق امریکی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جوبائیڈن امریکہ کے 46 واں صدر منتخب ہو گئے کامیابی کے بعد نو منتخب امریکی صدر کیجانب سے ٹوئٹ میں امریکی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوئے کہا کہ آپ کے اعتماد کا شکریہ آپ نے  مجھے امریکہ جیسے عظیم ملک کی قیادت کے لیے چنا

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتخب صدر امریکی جو بائیڈن کی وکٹری اسپیچ تیار کرلی گئی ہے اور وہ امریکی وقت کے مطابق شام 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں