امریکہ صدارتی انتخابات 2020 جوبائیڈن یا ڈونلد ٹرمپ کون آگے ہیں

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 2نومبر2020) امریکہ صدارتی انتخابات 2020 جوبائیڈن یا ڈونلد ٹرمپ کون آگے ہیں 

تفصیلات کیمطابق 3 نومبر کو امریکی عوام فیصلہ کریں گے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مزید 4 سال وائٹ ہاؤس میں رہیں گے یا  نہیں امریکی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کے جوبائیڈن سے ہے امریکی انتخابات کی سرگرمیاں اس وقت عروج پر ہیں ٹی وی پر امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے

دوسری جانب رائے شماری کی کمپنیان امریکی عوام سے پوچھ رہے ہیں وہ کس امیدوار کے حق میں اس حوالے سے سامنے آنے والے نتائج کیمطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو 43٪ اور جوبائیڈن کو 52٪ لوگوں کا اعتماد حاصل ہے گزشتہ چند دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں بھی اضافہ نظر آرہا ہے

امریکی عوام وائٹ ہاؤس میں کس کو بیٹھانا چاہتے ہیں اس کا حتمی فیصلہ 3 نومبر کو ہو جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں