الیکشن مہم میں استمعال ہونے والا جہاز کس کا تھا تہلکہ خیز انکشاف

الیکشن مہم اور حکومت سازی میں استمعال ہونے والے جہاز کس کا تھا علیم خان کا حیران کن انکشاف

ایک ویڈیو بیان میں علیم خان کا کہنا تھا کہ میں نے اور جہانگیر ترین نے مشترکہ طور پر جہاز لیز پر لے رکھا تھا جو بھی پارٹی میں آیا وہ جہانگیر یا میری مرضی پر نہیں بلکہ عمران خان کی وجہ سے آیا

چینی اور آٹا بحران پر سبسڈی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اس سے کوئی تعلق نہیں اس سلسلے میں صرف جہانگیر ترین کے ملز کا آڈٹ نہیں ہورہا انکوائری جاری ہے سب سامنے آجائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں