اسٹیل مل کے 4 ہزار ملازمین کو برطرف کردیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) پاکستان اسٹیل مل نے 4 ہزار 544 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے

تفصیلات کیمطابق پاکستان اسٹیل مل کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹیل مل نے گروپ 2،3،4 اور جوز کے ملازمیں کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نکالے جانے والے تمام ملازمین کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں ان کو نوکری سے برطرف کیے جانے کے نوٹسز بذریعہ ڈاک بھیج دیے جائیں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیل مل سے فارغ کیے جانے والے ملازمین کے گروپس میں  ٹیچرز ڈرائیورز کچن اسٹاف منیجرز سمیت مختلف شعبوں کے افراد شامل ہیں واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کو 24.42 ارب روپے کی ادائیگی کی تھی

About مریم بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *