اسٹبلیشمنٹ نے طے کر لیا کہ شریف خاندان اب سیاست میں نہیں آسکتا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) سنئیر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹبلیشمنٹ نے طے کر لیا کہ شریف خاندان اب سیاست میں نہیں آسکتا

تفصیلات کیمطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سنئیر صحافی کہا کہ جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے اور پیسے لے کر ٹکٹ دیتے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف سکیورٹی رسک بن گئے ہیں مریم نواز کو مرکزی لیڈر بنانا نوازشریف کا مقصد ہے ایک بڑا واضح پیغام ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا ہے کہ شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکت

  ن لیگ نے پی ڈی ایم بنانے کی سرتوڑ کوشش کی اس کا مقصد ایک ہے نوازشریف تو واپس نہیں آئے گا، لیکن مریم نواز کو مرکزی لیڈر بنانا نوازشریف کا مقصد ہے  لیڈر وہ بن رہی ہےبلاول بھٹو کو فون کیا گیا او ر کہا گیا کہ پولیس والوں سے کہیں کہ استعفے نہ دیں، چیزیں واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں بلاول بھٹو کو جو فون گیا اس کے کچھ نتائج سامنے آرہے ہیں بلاول بھٹو بڑا محتاط ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں