اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا سول و ملٹری قیادت یک آواز

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 23 نومبر 2020) اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا سول و ملٹری قیادت یک آواز

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے شدید دباو ڈالا جا رہا ہے  جو لوگ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پراپیگنڈا کر رہے ہیں وہ ملک دشمنی کے مرتکب ہو رہے ہیں

پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت نے واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا ترجمان دفتر خارجہ نے بھی پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج ازامکان ہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اسرائیل سے متعلق مئوقف واضح ہے وزیراعظم اسرائیل اور فلسطین بارے دو ٹوک مئوقف دے چکے ہیں

About مریم بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *