اسحاق ڈار نے ہماری 2 ماہ کی محنت ضائع کردی مریم نواز برہم

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) اسحاق ڈار نے ہماری 2 ماہ کی محنت ضائع کردی مریم نواز برہم 

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار طاہر ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ساابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو ابھی بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے چند تجزیہ کاروں کے مطابق مریم نواز نے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے

طاہر ملک کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ہماری دو ماہ کی محنت ضائع کر دی دو ماہ میں حکومت کا امیج تباہ کیا جلسے کیے لیکن ایک انٹرویو نے سب تباہ کر دیا، مریم نواز نے اسحاق ڈار کے بیٹوں کے سامنے احتجاج کیا ہے

اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سنئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد شریف فیملی میں اختلافات شروع ہو گئے

About عمارہ بتول

Check Also

ًمریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *