36

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور(نیوز ٹائم اپڈیٹس) ناموراداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف چودھری شجاعت، قائم علی شاہ ور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیرشیخ رشید سے شادی کروں گی

نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے پوری دنیا سے سارے مرد ختم ہوجائیں اور صرف چودھری شجاعت حسین قائم علی شاہ طاہر القادری رانا ثنااللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں