آٹا چینی بحران کی فرانزک رپورٹ واجد ضیا نے مہلت مانگ لی

نجی ٹی وی کے زرائع کیمطابق انکوائری کمیشن کے سربراہ واجدضیا نے فرانزک رپورٹ کمے لیے دو ہفتے کی مہلت مانگی جو منظور کر لی گئی آڈٹ کرنے والی ٹیم  میں مزید 2 ارکان کا اضافہ کیا گیا

کمیشن مختلف شوگر ملوں کا دورہ کرکے دو ہفتوں میں وزیراعظم کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے نجی ٹی وی زرائع کے مطابق ارسلان وٹو کو لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو اسلام آباد سے انکوائری کمیشن کا حصہ بنایا گیا

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *